مرحوم پو فرانسز کی پائیدار عالمی قیام عمل کی کاوشوں اور خصوصا غضہ کی مظلوم عوام اور فلسطینی نونہالوں کے قتل عام کے احتجاج اور بیانات کو تاریخ انسانیت میں روشن چراغ کی طرح زندہ و جاوید رکھا جائے گا۔سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم خان چیئر پرسن ایکس سروس مین سوسائٹی پاکستان نے کہا ہے کہ مرحوم پو فرانسز کی پائیدار عالمی قیام عمل کی کاوشوں اور خصوصا غضہ کی مظلوم عوام اور فلسطینی نونہالوں کے قتل عام کے احتجاج اور بیانات کو تاریخ انسانیت میں روشن چراغ کی طرح زندہ و جاوید رکھا جائے گا۔ پوپ فرانسس نے ہمیشہ پرتعیش طرز زندگانی کو فراموش کر کے سادہ زندگی اپنا کر اپنے منصب کے وقار اور قدر و کعبت میں لازوال داستان رقم کی ہے انہوں نے قیام عالمی امن اخوت مساوات اور دینی تعلیمات کے بدولت عالمی انسانیت کو جیو اور جنوں جیو اور جینے کا درس دیا ہے ان کا کردار بین البظاہر مذاہب میں ظاہر میں روشن رہے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اج راولپنڈی ارٹس کونسل میں اسلام اباد کریسنٹ لائنز کلب اور دائرہ اسلام اباد کے زیر اہتمام پاپائے .

روم پوپ فرانسس مرحوم کی یاد میں تازی ریفرنس سے صدارتی کلمات میں خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سابق وفاقی وزیر جے سالک مہمان خصوصی تھے جبکہ سابق وفاقی سیکرٹری ممتاز دانشور سید نصیر گیلانی سابق ایڈیشنل سیکرٹری موسی افندی سابق سفیر اسلامی جمہوریہ عراق ممتاز دانشور کسان کبریا صدر دائرہ اسلام اباد ملک اظہر حسین عوان نو منتخب صدر اسلام اباد لائنز کلب لائن سبٹین رضا لودھی ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ این ایچ اے لائن عارف گیمز ایونٹ چیئر پرسن فادر نواز کیتھولک چرچ راولپنڈی سسٹر نسرین سسٹر تسلیم البرٹ ۔ ممتاز انسانی حقوق کی کارکن انجلیلہ جیمس، شہباز حیدر اور سجاد حسین ڈائریکٹر راولپنڈی ارٹس کونسل مقررین میں شامل تھے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر جے سالک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرانسز فرانسز پوری دنیا میں پوری دنیا میں سادگی اور کائنات پسندگی پسندی کے اشعار اپنا کر دوسروں کے لیے تقلید کی راحت دکھائی ہے انسانوں سے پیار بین الا بازار رواداری کے سنہری اصولوں کی تعلیمات کو پروان چڑھایا ہے انہوں نے نہ صرف فلسطین میں ہونے والے مظالم اور فلسطینی بچوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسیحی رہنماؤں اور خصوصا مسلم ممالک کے درمیان نئی صف بندی اور اتحاد و جگانگت اور متحد ہونے کا پیغام دیا ہے مہذب انسانیت اج بھی تو فرانسس کے سنہری کارناموں کو اپنی ذاتی زندگیوں میں نافذ کر کے پائیدار قیام امن امن کی ضمانت کو یقینی بنا سکتے ہیں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کی ریاستوں اور حکمرانوں نے پوپ کی تدفین میں صدر ٹرمپ سمیت شمولیت کو یقینی بنا کر نہ صرف پاپائے روم کے ساتھ اپنی محبت کے پیغام کو یقینی بنایا بلکہ مزید عوام مسیحی عوام عوام کے دکھ درد میں یکساں شریک ہوئے مقررین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوئی ایک ایسی مخصوص یادگار جگہ مونومنٹ اور کسی شاہراہ کو پاپائے روم فرانسس کے نام سے منسوب کر کے ویکٹر کے ساتھ یکجہتی کو یقینی بنائیں.

جس سے مسلم اور وسیع عوام کے درمیان رابطوں میں پائیداری خلوص و محبت کی نئی نئی راہیں معرض وجود میں ائیں گی مقررین نے اس عمر کی بھی نشاندہی کی کہ چند ایسے شر پسند لوگ ہیں جو مذہبی رواداری کا فروغ نہیں چاہتے بلکہ فتنہ فتنہ و فساد جیسے اقدامات کو اپنی زندگی کا شیوا سمجھتے ہیں مقررین نے حالیہ پاک بھارت تعلقات اور خصوصا بھارتی جنگی جنون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور امید ظاہر کی پوری پاکستانی قوم پاک افواج کے ساتھ سینہ بہ سینہ اور کندھا با کندھا کھڑی ہے اور ہماری افواج بھارتی جاریت کو کو منہ توڑ جواب دے کر انہیں کھٹے دانت چبانے پہ مجبور کر دے گی اور پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات اور تمام مذاہب وہ فرانسز کے دیے ہوئے درس کی روشنی میں میں کے ساتھ کھڑی ہے اس موقع پر فادر نواز نے مرحوم کو فرانسس کے لیے خصوصی دعا منگوائی جبکہ حاضرین سمیت تمام قائدین اور مہمان گرامی نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے مرحوم پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کی بعد ازاں تمام شرکہ کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام بھی کیا گیا.