پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان

وفاقی حکومت کی شاہ خرچیاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرول سستا پاکستان میں ایک روپیہ اضافہ کر دیا گیا عوام کا احتجاج

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی حکومت کی شاہ خرچیاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرول کی فی بیرل ریٹ 66 ڈالر جبکہ پاکستان میں وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں ایک روپیہ اضافہ عوام کا پیٹرول ریٹ کم نہ کرنے پر شدید احتجاج ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات اور کی قیمت پاکستان میں انے والے کرونا کے دوران 80 روپے پر لیٹر ہو گئی تھی اس وقت وزیراعظم عمران خان تھے پی ڈی ایم حکومت کے بعد مسلم لیگ نون نے پھر دوبارہ اقتدار سنبھالا پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے .

خالد محمد حسین محمد اشرف عرفان اصف شکیل گلزار نے بتایا کہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے ان کا یہ کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی کمی کی دعویدار حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پارلیمنٹیرین وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں اضافے پر زور دے رہی ہے اور ان کے اضافے کر دیے گئے ہیں جبکہ عام شہری کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے نہیں ملتی ان کا کہنا تھا کہ حکومت پٹرول کے ریٹ بڑھا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکے مار رہی ہے دنیا بھر میں پٹرول سستا یعنی 66 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ کر دیا جبکہ ڈیزل کی قیمت بخار رکھی ہے انہوں نے کہا کہ کروڈ ائل 66 روپے کا مطلب پاکستان نے پٹرول 60 روپے لیٹر ہونا چاہیے.