اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) حج کے آغاز میں صرف ایک روز باقی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حکام کے ہمراہ منیٰ میں انتظامات کا جائزہ لیا سردار محمد یوسف کا منیٰ اور عرفات کے کیمپوں کا تفصیلی دورہ سردار محمد یوسف کا منیٰ میں حجاج کی رہائش، خوراک، طبی سہولیات کا معائنہ منیٰ میں واٹر سپلائی، صفائی اور سیکیورٹی اقدامات کا بھی جائزہ حجاج کرام کی رہنمائی کے لیے رضاکار ٹیمیں تعینات منی میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئیے وزارت مذہبی آمور نے پاکستانی حجاج کے لئیے ایڈوائزری جاری کردی.
سخت گرم درجہ حرارت کے دوران خیموں سے باہر نکلنے سے گریز کریں،، ایڈوائزری پاکستانی حجاج کے لیے مخصوص گائیڈ لائنز جاری پاکستانی حجاج کے لیے سو فیصد سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر ، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں پاکستانی مشن کے خصوصی مراکز قائم.