فیلڈ مارشل کو پینا گون میں عزت ملی اور صدر امریکہ نے وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا .لیفٹیننٹ جنرل ر محمد افضل

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )عزیز احمد اعوان/ چیف آرگنائزر نے کہا کہ پاکستان ایکس سروس مین کی پریس کانفرنس کا مقصد آرمی چیف کی ملکی خدمات پر ہے پاکستان معاشی طور پر کمزوری پر تھا آرمی چیف نے معاشی طور پر ملک بہتر گیا اڑھائی سال سے سیاسی اور غیر سیاسی لوگوں نے آرمی چیف کے خلاف منفی پراپیگنڈہ شروع کیا تھا منفی پراپیگنڈہ کرنے والے اب شرمندہ ہیں ایکس سروس مین پاکستان کو خوشحال پاکستان بنانا چاہتا ہے فلیڈ مارشل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام بنایا پوری تاریخ میں پہلی مرتبہ دنیا کے سربراہ نے فلیڈ مارشل کو مدعو کیا اور کامیابی پر مبارکباد دی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی اعلان کرتی ہے منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کی مذمّت کرتے ہیں فیلڈ مارشل کے خلاف منفی پراپیگنڈہ کرنے والے کے خلاف ہر فورم پر مذمت کریں گئے منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کی زبانوں کو کاٹ کر آوارہ کتوں کے آگے پھینگیں گئے.

لیفٹیننٹ جنرل ر محمد افضل نائب صدر پاکستان ایکس سروس مین نے کہا کہ فیلڈ مارشل کے دورہ امریکہ پر بات کروں گا ایران ایراق جنگ خطرناک موڑ پر تھی غزہ پر خون ریزی جاری تھی پاکستان بھارت کشیدگی کسی کروٹ نہیں بیٹھی پاکستان اس وقت دنیا کے نئے اکنامکس میں جکہ بنانے جارہا ہے فیلڈ مارشل کو پینا گون میں عزت ملی اور صدر امریکہ نے وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا فیلڈ مارشل کی ملاقات میں ایران اسرائیل جنگی اور پاکستان پر اثرات پر بات چیت ہوئی افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پاکستان امریکہ عہدیداران کی ملاقات پر بات ہوئی پاکستان بھارت کی کشیدگی کے بعد سیز فائر اور مسئلہ کشمیر پر بات چیت ہوئی فیلڈ مارشل کی ملاقات میں اہم نکتہ ایران اسرائیل جنگ کے حالات تھےپاکستان کسی صورت کسی ملک کے خلاف بین الاقوامی کے حق میں نہیں .

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا موقف تھا موجودہ جنگی صورتحال کو وسیع ہونے سے روکا جائے پاکستان مسائل کا حصہ نہیں پاکستان مسائل کے حل کا حصہ ہے پاکستان ایسا مقام بنا رہا ہے جو پاکستان کے درجات کو آگے بڑھائے گا
فیلڈ مارشل دورہ امریکہ سفری نہیں پاکستان کے عالمی کردار کا آغاز ریجن کے اندر تبدیلیاں ہوں گئی رات کو ہونے والا فیصلے کے پیچھے بات چیت ہوئی ایران نے آخری وقت تک دیگر ممالک کو شامل نہیں گیا اب پاکستان تندرست ریاست کے طور پر کام کر رہا ہے ہم اپنا دفاع کرسکتے ہیں اگر سیز فائر ہوگئی ہے تو معاملہ کے آگے بڑھنا چاہیے.