اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی وزیر احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید، نیب گواہ اظہاراحمد عدالت پیش ہوئے، عدالت کو بتایا گیاکہ احسن اقبال کے وکیل ذوالفقار نقوی بریت درخواست مسترد ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر اپیل کی وجہ سےبوہاں پیش ہوئے ہیں اور یہاں پیش نہیں ہوسکتے جس پر عدالت نے سماعت26 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">