محسن بیگ کے خلاف مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت میں زیر سماعت سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث بغیرکاروائی سماعت 26 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔