اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی سے روکتے ہوئے وزیر قانون فواد چوہدری کی جانب سے شروع کئے گئے سمری پراسیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران انتظار کھوکھراور نیئر عباس کی جانب سے دائر درخواست میں پہلے موجودلاء افسران کو ہٹائے جانے کے عمل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا، اور موقف اختیار کیاگیا تھا کہ ایک دن کیلئے وزیر قانون بننے والے فواد چوہدری نے بدنیتی سے بہے لا افسران کی تعیناتی کا عمل شروع کیا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">