اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اتوار کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقے مل فتیانہ پل کا دورہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقے اور ملک بھر میں متاثرین سیلاب کی مدد اور بحالی کےلئے کی جانے والی حکومتی کوششوں کا جائزہ لیا
