اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کی بریت درخواست مستردکرتے ہوئے فردجرم عائد کرنے کیلئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو طلب کرلیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس بابر ہاشمی کی بریت درخواست مسترد کردی اور فردجرم عدالت کرنے کیلئے ملزمان کو طلب کرتے ہوئے سماعت7 جون تک کیلئے ملتوی کردی۔یاد رہے کہ سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی اور اکاؤنٹنٹ طفیل قاضی پر صوفیہ سفارتخانے میں خردبرد کرنے کا الزام ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">