اسلام آباد(سی این پی)انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت کے جج واجد علی خان کی عدالت میں زیر سماعت موسی گیلانی وغیرہ کے خلاف ایفی ڈرین کیس میں اینٹی نارکوٹکس فورس سے کیس کا ریکارڈ اور گواہ طلب کرلیے گئے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران ملزمان عدالت پیش ہوئے، عدالت نے ملزمان کی حاضری لگائی اوراے این ایف پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر ریکارڈ اور گواہ عدالت پیش کیے جائیں تاکہ بیانات قلمبند کیے جاسکیں، عدالت نے سماعت19 مئی تک کیلئے ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">