سابق صوبائی وزیر قانون پی ٹی آئی اے کے سینئر رہنما راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں مذہب کارڈ کو استعمال کرنے کی کوشش ہر لحاظ سے قابل مذمت ہےیہ واقعہ انتظامی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے سیالکوٹ میں پولیس کے ذریعے تشدد اور اس سے پہلے پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی نام نہاد وزیراعلی کے فاشسٹ ذہن کی عکاس ہے حمزہ شہباز پولیس گردی کے ذریعے صوبے میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے اور پولیس اس کی اعلی کار بنی ہوئی ہےنااہل وزیراعلی نے سیالکوٹ کے ایک جلسے کو پورے ملک کا جلسہ بنادیا ہے رات آٹھ بجےعمران خان کی کال پر اب پورے ُملک میں احتجاج ہوگا
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">