مولانا عبدالقوی نے اسحاق ڈار پر سنگین الزامات عائد کردیئے، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد(سی این پی)مولانا عبدالقوی جو ان دنوں دبئی میں ہیں نے سابق وزیر خزانہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی دبئی میں ایک نہیں، دو نہیں تین نہیں بلکہ چار پلازے ہیں عمارتیں ہیں اور یہ اس غریب اور بے روزگار ملک سے تعلق رکھتے ہیں جہاں پر اس وقت معاشی بحران آیا ہے، میں ان تمام لوگوں پر حیران ہوں جو اب تک پاکستان مسلم لیگ ن کو سپورٹ کر رہے ہیں ان تمام لوگوں نے ان چوروں نے اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں نے ملک کو برباد کردیا، مولانا عبدالقوی نے مزید کیا کہا ویڈیو رپورٹ دیکھیں