راولپنڈی _ سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق۔ پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس ، روٹ پرمٹ ، لائسنس چیکنگ کو سلسلہ جاری 3 روز کے دوران 722 ان فٹ گاڑیاں بند کردی گئ 5604 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گۓ قانون کی خلاف ورزی پر 60 لاکھ 81 ہزار روپے کے جرمانے کۓ گۓ ۔
بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 477 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئ غفلت کے مرتکب27 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیے گۓ پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں ، مالکان کے خلاف 43 مقدمات درج کیے گۓ ،غفلت و کوتاہی کے مرتکب گاڑیوں کے مالکان اور اڈہ مینیجرز کے خلاف بھی کاروائی ہوئی ،سی پی او خالد ہمدانی نے کہا کہ شہریوں کی ذندگی کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جاۓ گا.