لاہور۔لاہور پولیس نے پنجاب گروپ آف کالجز کے گلبرگ کیمپس کے کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں انتشار پھیلانے پر خاتون کو کراچی سے گرفتار کر لیا لاہور پولیس نے تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب گروپ اف کالجز گلبرگ میں واقعہ پنجاب کالج میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملہ میں انتشار پھیلانے والی ویڈیو وائرل کی تھی جس پر پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا اور خاتون کو کراچی سے گرفتار کر کے لے ائے زیر حراست خاتون نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ سوشل میڈیا پر ویوز لینے کے لیے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی تھی پولیس کا کہنا ہے ملزمہ کو جی ائی ٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا معاملے پر خاتون سے مزید تفتیش بھی جاری ہے لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب گروپ اف کالج اس کے لاہور کالج میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے پر چار مقدمات درج ہوئے ہیں یاد رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں خاتون نے خود کو کالج کی طالبہ کی والدہ قرار دیا تھا اور بیان دیا تھا کہ لاہور پنجاب کالج کہ جس طلبہ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے وہ اس کی والدہ ہے
یاد رہے کہ پنجاب گروپ اف کالجز کے گلبرگ کیمپس میں طالبہ کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی کے واقعہ کے بعد اس کو سوشل میڈیا پر اچھالا گیا جس کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ جھوٹا ہے پی ٹی ائی والے جان بوجھ کر اس کو اچھال رہے ہیں اس کے پیچھے پی ٹی ائی کا ہاتھ ہے اسلام اباد میں ایس سی او کانفرنس ہو رہی ہے جبکہ پی ٹی ائی والے لاہور میں اس واقعے کو اچھال رہے ہیں جس کے بعد انہوں نے ائی جی پنجاب کو ہدایت کی تھی کہ وہ اس واقعہ کی تحقیقات کرائیں اور جے ائی ٹی بنائی جی ائی ٹی نے بھی پنجاب کالج لاہور میں ہونے والے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ جو وزیراعلی پریس کانفرنس میں کہہ چکی تھی وہی رپورٹ پیش کر دی وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بنائی گئی جے ائی ٹی نے جو رپورٹ پیش کی اس میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا کی پوسٹوں میں کوئی صداقت نہیں ہر پوسٹ سنی سنائی ہے اور افواہوں پر مشتمل ہے پنجاب کالج میں ہونے والے واقعہ کے بعد پولیس نے بھی کالج انتظامیہ سے رابطہ کیا پولیس نے اس کی بیسمنٹ کا معائنہ بھی کیا جس کا مبینہ واقعہ میں ذکر کیا گیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس نے کالج میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فٹیج بھی حاصل کر لی ہے اور چیک بھی کر لیا ہے تمام ریکارڈنگ پولیس کی تحویل میں تھی یاد رہے ک پنجاب گروپ اف کالجز کے گلبرگ کیمپس لاہور میں ہونے والے لڑکی سے مبینہ واقعہ کے بعد کالج میں طلبہ نے احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی جس کے بعد لاہور راولپنڈی ملتان سمیت پنجاب بھر میں پنجاب گروپ اف کالجز کے طلباء نے پولیس اور کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا جس پر پولیس نے کالج کے طلبہ پر انسو گیس کے شیل برسائے اور سینکڑوں طلبہ کو گرفتار کر لیا تھا اس احتجاج کے دوران پنجاب میں زیادہ تر پنجاب کالج کی کالج میں توڑ پھوڑ کی گئی ٹھی واقعہ کے بعد وزیر تعلیم پنجاب نے پنجاب کالج لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کہا کہ ہم تحقیقات کریں گے اور فوری طور پر گلبرگ کیمپسرجسٹریشن سیل کر دی گئیں