راولپنڈی.سکستھ روڈ چوک میں ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کا معاملہ,واقعے کی اطلاع ملتے ھی سی ٹی او راولپنڈی نے نوٹس لیتے ہوۓ سرکل آفیسر نیوٹاؤن سے تفصیلات طلب کیں,
سی ٹی او راولپنڈی نے سرکل آفیسر نیوٹاؤن کو اس گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دے دیا,ڈیوٹی پر موجود ٹریفک سٹاف ھمارا اثاثہ ھیں جن کے احساس تحفظ کے لئے ہر ممکن افدامات اٹھاۓ جائیں گی, واقعے میں ملوث کرداروں کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا.