راولپنڈی ۔سکستھ روڈ چوک میں ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کا معاملہ.

راولپنڈی ۔سکستھ روڈ چوک میں ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کا معاملہ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے رات گئے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم کی شناخت ملک تیمور احمد خان کے نام سے ہوئی،واقعہ کی ایف آئی آر ٹریفک پولیس کی مدعیت میں 12 نومبر کو درج کی گئی تھی.

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک سٹاف ہمارا اثاثہ ہیں، ٹریفک اہلکاروں کے تحفظ کے لئے ٹریفک پولیس ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی, سی ٹی او