راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، ایس ایس آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز سمیت دیگر افسران کی شرکت،سی پی او سید خالدہمدانی نے کارکردگی کاجائزہ لیا اور ہدایات دیں،منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کا حکم،جیل سے رہا ہونے والے عادی مجرمان پرکڑی نظر رکھی جائ
سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، مربوط حکمت عملی کے تحت موثر پٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ کی جائے، شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا.