راولپنڈی میں الحرم سٹی فیز 2 ، بحریہ ٹاؤن فیز 8 پی ڈبلیو ڈی ، محافظ گارڈن ہاؤسنگ سکیموں سمیت 149غیر قانونی قرار ڈی جی آر ڈی اے، کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (امتثال سے)ڈی جی آ ڈی اے کینزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں الحرم سٹی فیز 2 ، بحریہ ٹاؤن فیز 8 پی ڈبلیو ڈی ، محافظ گارڈن ہاؤسنگ سکیموں سمیت 149غیر قانونی قرار دیا گیا ہے جو شہریوں کو سہانے سپنے دیکھا کر لوٹ رہے ہیں وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ آرتھارٹی کام کر رہا ہے ، انھوں نے شہریوں کو اآگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی مھنت کی کمائی سوچ کر سر مایہ کاری کریں کیپٹل نیوز پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کے چالان بھی کئے ہین جو غیر قانونی ہیں ان کے چلان عدالت بھیج دئے ہیں انہوں نے کہا کہ شکایات مل رہی ہیں کہ ار ڈی اے کے چند افسران اور انسپکٹرجو سوسائٹیوں کے چالان کر کے ایڈریس پورا نہیں لکھتے ایسے انسپکٹروں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا انہوں نے ہدایت کی کہ تمام انسپکٹر جب چالان کریں تو متعلقہ سوسائٹی یا بلڈنگ کا اڈریس پورا لکھیں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کی جا سکے ایک سوال کے جواب میں ڈی جی ار ڈی اے کا کہنا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں ایک مافیا ہے ہم نے ان کے خلاف ایکشن لیا ہے جو شہریوں سے پلاٹ دینے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیا لیتے ہیں ڈی ڈی ار ڈی اے کا کہنا تھا کہ ایسی کسی غیر قانونی سوسائٹی کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا. راولپنڈی ڈویلپمنٹ آرتھارٹی نے جن سکیموں کوغیرقانونی ہاؤسنگ قرار دیا ہے ان میں

ایئرپورٹ ٹاؤن ٹھلیاں، مصطفی ریزیڈنشیا شیخ پور ، گلوبل ایونیو فیز ون 1 ، چکری، نیشنل ٹاؤن جاٹل ، گلشن اقبال موہری گازان ، گلف سٹی ( پرانا نام فاطمہ ٹاؤن ) مسروٹ چکری روڈ ، ادن ہومز دھمیال ، راول انکلیو ہیال رنیال چکری ، گرین ہومز ( لینڈ سب ڈویثرن ) ڈھوک عبداللہ ، ذریعہ اپ سٹی گھر بال،سونی بلڈرز ڈریم ہومز پیس سٹی چکری روڈ، خیابان ملت اڈیالہ، او جی ڈی سی ایمپلائیز کوپریٹو ہاؤسنگ سکیم دغال ، ریڈیو کالونی ایپلوئس کوپریٹو ہاؤسنگ کلری، گلشن علی اڈیالہ ، جنجوا ٹاؤن 1 جرائی، جنجوا ٹاؤن 2 ، جرائی جنجو ٹاؤن 3 جرائی، جناح ٹاؤن اڈیالہ، سمردار ہاؤسنگ پروجیکٹ کلیال، خیابان قائد اڈیالہ ، حمزہ ٹاؤن کلیال، راجہ نثار لینڈ سب کلیال، بابر ہومز لینڈ سب کلیال، الفلاح ہومز لینڈ سب کلیال کلری، شاہ پور ٹاؤن سفائر کلری، عابد ہومز لینڈ سب ڈویژن کلری ، سمرزار ولاز لینڈ سب کلیال، اکبر ولاز لینڈ سب ڈویژن مورغا ، میٹرومز کلری، سفائیر ویلی سب ڈویژن شاہ پور دغال ، حسن ہومز کلری، پارس ویلاز / راجہ عابد ہومز کلیال، جوریاں ، وڈیا ہومز مورغا ، لینڈ سب ڈویثرن نزدیک ٹی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سکیم ، مریم گرین سٹی مورگاہ ، مورگاہ ہلز مورگاہ ڈیفنس روڈ ، ڈیفنس ویو ، آل رفی ہومز ، ایگزیکٹو ہومز ، چوہدری اورنگزیب ( لینڈ سب ڈویثرن ) ، صدر ٹاؤن ، اڈیالہ ٹاؤن ، گرین ویو کالونی ، میری لینڈ سٹی ، آباد پرل ولاز ، رسول ٹاؤن ، آل براق انکلیو ،الکرم بلڈرز ،تقوی ٹاؤن، اے ایم ٹاؤن، سٹی ہومز، سرات انٹرپرائزز شیراز سٹی، محافظ گارڈن، زیتون سٹی، ہواک آئی ریزیڈنشیا، گرین سٹون سلا ریزیڈنشیا کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ایئرپورٹ ایمپلائیز کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، سنگر ٹاؤن، فضل ٹاؤن فیز ٹو ، پالم سٹی لائرز ٹاؤن / وکیل کالونی، سفاری ہومز اینڈ خالد بلاک، رفی بلاک بحریہ ٹاؤن ، وزیر ٹاؤن ( جبار کالونی ) ، سب ڈویژن جنرل پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایمپلائیز کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، شاد اباد ماڈل ٹاؤن، سٹی ماڈل ٹاؤن، نیشنل گارڈن، ائیڈیل فارم ہاؤس، ائیڈیل سٹی، دانیال ٹاؤن، عثمان بلاک ،

کرطبہ ہ سٹی ایکسٹینشن, سفاری گرین ہومز، اسلام اباد فارم ہاؤس پی ایچ ون ، سٹی فارم ہاؤس/ سٹی ٹاؤن، میڈیا انکلیو بلو ورڈ سٹی الکوثر ویلی، سید فارم ہاؤس، انٹرنیشنل سٹی، سفاری گرین، ہومز علامہ اقبال کالونی، خنیال ہومز ایگرو فارم پروجیکٹ، عبداللہ سٹی، بحریہ لہری میانہ ، الجنت گارڈن، میڈیا انکلیو ،فارمینسٹ سٹی ، الحرم سٹی فیز 2 ،سستی بستی ، نیو اقرا سٹی ، بحریہ ٹاؤن فیز 8 اور 9 ، ایکس سروس مین ہاؤسنگ سکیم ،
سٹی ماڈل ٹاؤن، اسلام اباد فارم ہاؤس پی ایچ 2 اینڈ 3 ، رہبر ٹاؤن، اوورسیز انکلیو، میگما سٹی ، ڈریم لینڈ سٹی، امپیریل گارڈن، رائل فارم ہاؤسز ریزیڈنشیا گرین ، اوکس فارم سی پی ای سی سکیم، المراج گارڈن، محمود ٹاؤن، سفاری گرین ہومز کشمیر ہیون ویلی، چترال ٹاؤن، گلشن بہار، راول انکلیو، راول فارم ہاؤس، پاک کشمیر سرحد ویلی فرزند اقبال سکیم، الامیر سٹی ریجنٹ فارم ہاؤس ، انٹرنیشنل سٹی، گرین فارم ہاؤس، کیپ ٹاؤن ماڈل ریزیڈنشیا، کے ار ایل کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بحریہ ٹاؤن، اے جی پی پاکستان گلف سٹی ، خنیال ہومز( ایم آئی وی آئی ڈی آئی اے ) بلاک ،انگرو فارم ہاؤس ، روشن انکلیو ، سب ڈویثرن ( مرتضی قادر/ راجہ فیصل ) ، پاک سر زمین ٹاؤن ، الرحمن کالونی ، المکہ سٹی، لیک گارڈن، گل مرچ گرین، سکیم راجہ جہانگیر نثار ملک اکرام سب ڈویژن عروج بٹ، ایم ایم ولاز ، ہوبی ٹاؤن ، سٹی ماڈل ٹاؤن ، بلو ہلز ، سی پی ای سی ریزورٹ ہاؤسنگ سکیم ، سمارٹ گارڈن ، تیمور گارڈن ، بابر ہومز/ گلشن بہار ، گلبرگ ٹاؤن, پاک کی ڈبلیو ڈی چکری روڈ ، ہمدرد سٹی ، گلریز ہاؤسنگ سکیم ، پارک ویو سٹی فیز 2 ، پاک پی ڈبلیو ڈی ہاؤسنگ سکیم بگا شیخاں روات،اور دیگر شامل ہیں جن کی کل تعداد 149 بنتی ھے جو غیر قانونی ہیں ۔