راولپنڈی پولیس نے قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر). پولیس نے 2 ہفتہ قبل ملنے والی نامعلوم قتل کے ملزم ، قتل ، پتنگ فروش ، سٹریٹ کرائم ، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ، تھانہ ائیرپورٹ نے دو ماہ قبل ملنے والی نہ معلوم لاش کے اندھے قتل کے ملزم مظہر کو گرفتار کر لیا بھی کہتے ہیں مقتول نام کیا رہا ہے عمر ملزم مظہر کی بیوی کو میسج کرتا تھا ملزم مظہر نے بیوی کے ذریعے وہ کتنے پیسے ہیں گھر بلایا اور قتل کر دیا اور لاش کو رحیم اباد خالی پلاٹ میں پھینک دیا، تھانہ جاتلی نے نہیں یہ سکی بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا نے چند روز قبل فائرنگ کر کے اپنی بہن مبینہ محبوب کو قتل کر دیا تھا مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس کا ملزم وقاص کو رنج تھا اس بنا پر اس نے اپنی بہن کو قتل کر دیا ملزم سے آلہ قتل برامد ہوا.

تھانہ نیو ٹاؤن نے 2 شراب سپلائرز کاشف ، وسیم ، کو گرفتار کرلیا ملزمان سے ہے 2 بوتل شراب اور 20 لیٹر کھلی شراب برامد ہوئی، تھانہ ٹیکسلا نے پتنگ فروش گرفتار کرلیے ملزمان سے 300 پتنگیں ، 3 ڈوریں برآمد ہوا ، تھانہ وارث خان نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم دلاور کو گرفتار کرلیا ملزم سے موبائل فون ، 3 ہزار روپے ، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا ، تھانہ صدر واہ نے گاڑی خرد برد کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمان ندیم اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا ملزمان نے مالک کی گاڑی خرد برد کی تھی اشتہاری مجرمان سال 2021 سے صدر واہ پولیس کو مطلوب تھے ، پولیس نے 5 منشیات فروشوں عدیل ، تیمور احمد ، بلال ، حمزہ ، فہد فیصل، کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 3 کلو کے قریب چرس ، برآمد ہوا جبکہ دوسری جانب ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان عبدالرحمن اور احمد عامر ، عمیر کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 1 پستول 30 بور بمعہ ایمونیشن ، 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی ،سی پی او سید خالد ہمدانی نے کہا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی .

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی ، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے کہا کہ پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا، اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھرپور کاروائیاں جاری ہیں، ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاسے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔