راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ گوجر خان نے سرکاری ہسپتال سے ای سی جی مشین چوری کرنے والے ملزم ڈاکٹر دانش کو گرفتار کر لیا ملزم سے ای سی جی مشین برامد ہوئی ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ ملزم کتنا ہے شاطر ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا.