ائی جی موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز اور ٹرک ڈرائیوروں کے لیے موٹروے اسلام اباد مین ٹول پلازہ پر فری ائی کیمپ جاری ، فری ائی کیمپ میں انکھوں کہ معائنے کے علاوہ بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں ، ڈرائیورز کی کثیر تعداد فری کیمپ سے مستفید ہو رہی ہے ، کمزور انکھوں والے ڈرائیور کو مفت چشمے اور ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں ، فری کیمپ شفا ائی ٹرسٹ کے تعاون سے لگایا گیا ہے ۔