راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ صادق آباد نے شراب سپلائر بلال صیاد کو گرفتار کر لیا ملزم سے 30 بوتل شراب برآمد ہوئی ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے شراب سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔