راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر بیرونی نے 1 روز قبل شہری کے گھر سے 12 تولے کے طلائی زیورات چوری کرنے والے ملزم محمد خلیل کو گرفتار کر لی ملزم محلے دار تھا جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں مدعی سے راہ رسم بڑھایا اور چوری کی واردات کی ۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔