راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ گنجمنڈی نے 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کے 2 ملزمان خرم ، آفتاب ، کو گرفتار کرلیا ملزمان سے 3 مسروقہ موٹر سائیکل ، اسلحہ ، برآمد ہوا ، ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے کہا کہ موٹر سائیکل و کار چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔