راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن میں 21ویں رائزنگ ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف ڈی ایس پی پٹرولنگ سید ذوالفقار گیلانی ڈی ایس پی پٹرولنگ چودری ذوالفقار علی اور ریجنل آفس کے سٹاف نے شرکت کی تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سالمیت کے لیے خصوصی طور پر دعا کی گئی اور اس عہد کو دہرایا گیا کہ پٹرولنگ پولیس ہمیشہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہے گی۔