تھانہ صدر جڑانوالہ نے بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کردیا

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)فیصل آباد پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار ، علاقہ تھانہ صدر جڑانوالہ میں 05سالہ بچےتیموراورمہروز کا لاپتہ ہونےکا معاملہ ، بچےگھر سے کھیلنے کیلئے گئےتھے اورواپس گھر نہ آۓ۔ ورثاء نےپریشانی کے عالم میں تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس کوبچوں کے لا پتہ ہونے کی اطلاع دی تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ورثاء نے فیصل آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا اور فیصل آباد پولیس کی خدمات کو سراہا۔