رینج روڈ پر سڑک کی مرمتی کا کام جاری رینج روڈ پر کام ھونے کی وجہ ٹریفک سست روی کا شکار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) رینج روڈ پر سڑک کی مرمتی کا کام جاری رینج روڈ پر کام ھونے کی وجہ ٹریفک سست روی کا شکار دو طرفہ ٹریفک کو سنگل لین میں چلایا جا رہی ھےسی ٹی او راولپنڈی کی ہدایت پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی سی ٹی او راولپنڈی کی سر کل انچارج مہر آباد کو رینج روڈ پر ٹریفک کی ہر ممکن روانی کو یقینی بنانے کی ہدایت شہریوں سے گزارش ھے کہ رش سے بچنے کے لیے لین لائن کی پابندی کریں اور ٹریفک سٹاف کی ہدایات پر عمل کریں سی ٹی او بینش فاطمہ نے کہا کہ رینج روڈ پر کام کے دوران ٹریفک سست روی کا شکار ہو سکتی یے، عوام کے تعاون کی اپیل کی جاتی ھے پیپلز کالونی ، افشاں کالونی ،ڈھوک بنارس اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف جانے والے شہری ساجد بخاری روڈ اور دیگر متبادل راستے اختیار کریں۔