راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ مورگاہ نے 3 منشیات فروش گرفتار، ساڑھے 4 کلو سے زائد چرس برآمد، گرفتار ملزمان میں اکرام، عمران اور طارق شامل ہیں، ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے .