پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ پنجاب یونیورسٹی نے فہد ریاض ولدریاض احمدکومیٹالرجی اینڈ میٹیریلزانجینئرنگ،عفیفہ صداقت دخترصداقت حسین کوفزکس، فریحہ فاطمہ دخترطیبہ حسنین کومالیکیولربائیولوجی،شہزاد کامران ولدعبدالمجید کوفارمیسی فارماکالوجی،مزمل احمدمظفر ولدمظفراحمدکوایگریکلچرل سائنسز فوڈسائنسزاینڈٹیکنالوجی،نیلم فاطمہ دخترفاروق احمد کومالیکیولر بائیولوجی،

ندیم احمد ولدنصرت احمدکوسپیس سائنس ریموٹ سنسنگ اینڈجیو گرافک انفارمیشن سسٹم،فاروق بشیر ولد بشیر احمد بٹ کوفارمیسی،ثمینہ یوسف دخترمحمدیوسف کوباٹنی اور حافظ محمد اویس سرور ولدمحمد سرور کوزوالوجی کے مضمون میں، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں