وفاقی وزیر ریلوے کا کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کی پٹڑی سے اترنے کے واقعہ کا نوٹس سات روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات

لاہور (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے کا کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کی پٹڑی سے اترنے کے واقعہ کا نوٹس وزیر ریلوے کی سی ای او ریلوے اور ڈی ایس ریلوے کو جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت
ریلوے عملے کو امدادی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت طبی عملہ کو فوراً موقع پر پہنچنے کی ہدایت وزیر ریلوے کی جائے حادثہ کی انکوائری کا حکم سات روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات.