لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ ملتان کے دوران دکانیں بند کروانے پر اظہار برہمی کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کرلی اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ میرے دورے میں کسی کو تکلیف ہو مجھے گوارا نہیں۔
