پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سربراہ بی بی افزون سمیت پوری کوہ پیما ٹیم کے ہمت و حوصلہ کو سراہا اور کہا کہ خواتین کوہ پیما ٹیم نے ثابت کردیا کہ ہمت و حوصلہ پہاڑ کی چوٹی سے بالا تر ہے۔