اسلام آباد کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا سب انسپکٹرشبیر احمد ایس ایچ او تھانہ گولڑہ، نوازش علی ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹاون تعینات۔

محمد عمران ایس ایچ او تھانہ آبپارہ، قاسم ضیاء ایس ایچ او تھانہ آئی نائن تعینات۔سید عاصم غفاز ایس ایچ او تھانہ کھنہ، تراب الحسن ایس ایچ او تھانہ نون تعینات۔

شاہد زمان ایس ایچ تھانہ رمنا، ملک لیاقت علی ایس ایچ او تھانہ سہالہ تعینآت۔سلیم رضا ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی، ارشاد احمد ایس ایچ او تھانہ نیلور تعینات۔

نبی اللہ ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی، محمد ندیم طاہر ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ تعینات۔ایس ایس پی آپریشنز نے تقرریوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔