ملک بھر کی طرح راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری ہے، ٹرانسپورٹرز ٹال،ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کررہے ہیں، ہڑتال کے باعث انٹرا سٹی جانے والی بسیں مکمل طور پر بند ٹویوٹا ہائی ایس جزوی طورپر چل رہے ہیں،ہڑتال کے باعث دوسرے شہروں کو جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ فیول کی قیمتوں سمیت تمام تر ٹیکسز میں کمی کی جائے ، ٹریفک وارڈنز اور موٹروے پولیس کو ناجائز چالان اور بھاری جرمانوں سے روکا جائے،پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کو آسان بنایا جائے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">