و فاقی پولیس نے اسلام آباد میں ایچ ڈی کیمرے نہ ہو نے کا انکشاف کر دیا اس کا انکشاف وزارت داخلہ کو خط لکھے گئے خط میں ہواجس کے بعد و فاقی پو لیس نے اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے نیا سکیورٹی تشکیل دیتے ہوئے ریڈ زون کے روٹ پر ایچ ڈی کیمروے لگانے کا فیصلہ پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے وفاقی پولیس نے اس ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد مانگ لیے فنڈز کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ۔ پراجیکٹ کے تحت تمام کیمرے شاہراہ سری نگر اور شاہراہ اسلام آباد پر نصب کیے جائیں گے، جدید کیمروں سے اسلام آباد ایئرپورٹ سے ریڈ زون تک، نورخان ایئر بیس کی نگرانی ہو گی ان راستوں وزیر اعظم، غیر ملکی وفود اور سفارتکاروں اور صدر کی آمد و رفت ہوتی ہے۔خط میں و فاقی پو لیس نے لکھا کہ روٹس پر قبل ازین ایچ ڈی کیمروں نہیں تھے اب اس روٹس پر ایچ ڈی کیمر ے کی تنصیب پر 4 کروڑ 53 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی، وی آئی پی موومنٹ کے ساتھ ساتھ ان شاہراہوں کی نگرانی سے جرائم پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بی اسلام آباد میں جو کیمرے نصب کئے گئے تے ان میں نائٹ ویژن(رات کو دیکھنے کی صلاحیت) نہیں تھی جس کی وجہ سے رات کے وقت ہونے والی وارداتوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہو گیا تھا۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">