راولپنڈی (سی این پی )امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ حامد نواز نے کہا ہے کہ منتخب ہو کر عوام کی خدمت کروں گا ان خیرات اظہار انہوں نے گرجا گاؤں اقبال قریشی کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہاں انہوں نے کہا کہ پہلے بھی میں نے بطور تحصیل ناظم عوام کی بہت خدمت کی ہے ہے انشاءاللہ منتخب ہو کر حلقہ پی پی 12 کے عوام کے مسائل کا حل کروں گا
اس موقع پر منظور مغل ایڈوکیٹ اور شوکت علی مہربان سمیت عبدالقادر قریشی نے بھی خطاب کیا اس موقع پر مقررین اور علاقہ کے معززین نے راجہ محمد نواز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا قبل ازیںراجہ نثار اف کلیال اڈیالہ روڈ راولپنڈی نے اپنی پوری برادری اور دوست احباب سمیت امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PP 12 راجہ حامد نواز صاحب کے حمایت کا علان کردیا۔