عالمی یوم آزادی صحافت پر پریس کلب شہید ارشد شریف کےنام سےمنسوب تقریب میں بد نظمی،صحافیوں کان لیگی ارکین کوتقریب میں بلانے پر احتجاج،جنکے دور میں قتل ہواوہ یہاں بولنے کے لائق نہیں، تفصیلات کے مطابق بدنظمی کا آغاز اس وقت ہوا جب شہید صحافی ارشد شریف سے منسوب تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف خطاب کیلئے پہنچے، اس موقع پر کچھ صحافیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ جن کے دور حکومت میں ارشد شریف قتل ہوا ان کو اس کی تقریب میں بلا کر خطاب کرنا سراسر انصافی ہے، اس موقع پر پریس کلب انتظامیہ نے معاملات کو سلجھانے کی کوشش کی اور احتجاج کرنے والے صحافیوں کو ہال سے باہر نکال دیا گیا، صحافیوں کے احتجاج کی ویڈیو دیکھیں
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">