آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کل جمعتہ المبارک نماز جمعہ کے بعد رحمان علی باجوا سربراہ سیکرٹریٹ ایمپلائز کور کمیٹی/چیف کوارڈینیٹر اگیگا کی قیادت میں شہداء پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور مہنگائی سے پسے ہوئے محروم و مظلوم سرکاری ملازمین کے حقوق کے حصول کیلئے جامع مسجد وفاقی سیکرٹریٹ تا پارلیمنٹ ہاوس تک بعد از نماز جمعہ دن ایک بجے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔ریلی میں اگیگا میں شامل تمام تنظیموں، ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت سیکریٹیریٹ کے تمام ملازمین حصہ لیں گےریلی کے اختتام پر رحمان علی باجوا حکومت وقت کو آئندہ بجٹ میں ہوشربا مہنگائی کی تناسب سے تنخواہوں/الاؤنسوں میں اضافہ کیلئے واضح پیغام دیں گے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">