سابق تحصیل ناظم، امیدوار حلقہ پی پی 12 حامد نواز راجہ کا چوہدری کرم کی وفات پر اظہار تعزیت

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 12وسابق تحصیل ناظم راولپنڈی حامد نواز راجہ یونین کونسل دھاماں سیداں میں چوہدری کرم داد المعروف شیرا(مرحوم)کے بیٹے چوہدری یعقوب (مرحوم) کی وفات پر چاچا چوہدری اصغر ، اور انکے بیٹوں سےانکی حویلی ممتاز مارکیٹ میں فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کررہے ہیں، اس موقع پر غفوربھٹی اور راجہ راقب ودیگر موجود ہیں۔