اسلام آباد(سی این پی) اسلام آبادکے تھانہ کوہسار کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر دو افراد کو قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حددو میں واقع گاﺅں تلہاڑ میں پیش آیا
جہاں چچا زاد بھائےوں نے زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اورمقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔