غیر ملکی خود چلیں جائیں ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈائون ہوگا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

راولپنڈی(سی این پی)کمشنر آفس راولپنڈی میں جوائنٹ ایپلی منٹیشن کمیٹی کا تیسرا اجلاس۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے آر پی او سید خرم کے ہمراہ اجلاس کی صدرات ہوا،ڈویژن بھر میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے ڈیٹا کی حتمی لسٹ مرتب کی جارہی ہے، لیاقت علی چٹھہ دی گئی مہلت کے ختم ہو رہی ہے اس لئے یکم نومبر سے باقاعدہ ایکشن کا آغاز کیا جائے گا۔

لیاقت علی چٹھہ چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز اپنی ختمی لسٹ بقیہ سکیورٹی اداروں کے ساتھ ٹیلی کرنے کے بعد کمشنر آفس کو جمع کروائیں۔لیاقت علی چٹھہ غیر ملکیوں کو ایک جگہ جمع کرنے کے لئے کسی مخصوص جگہ کی نشاندہی کی جائے۔لیاقت علی چٹھہ اب تک کے جمع کئے گئے ڈیٹا کے مطابق ڈویژن بھر میں مقیم غیر قانونیوں کی تعداد تقریبا 24,018ہے۔ لیاقت علی چٹھہ ضلع اٹک میں 10,000ضلع چکوال میں 1200ضلع جہلم میں 818 اور ضلع راولپنڈی میں 12,000غیر قانونی افراد کی نشاندہی ہوئی ہے۔

کمشنر راولپنڈی اس آپریشن سے قبل انتظامیہ کی جانب سے بھرپور آگاہی مہم شروع کی گئی تھی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن بھر میں موجود غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو خود واپس چلے جانا چاہیے ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ آر پی او سید خرم علی کسی سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن غیرقانونی طور پر مقیم کسی غیر ملکی کو یہاں نہیں رہنے دیا جائے گا۔ آر پی او حکومت نے یکم نومبر سے فارن ایکٹ کے تحت بے دخلی آرڈر جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ سید خرم علی فارن ایکٹ کے تحت افغان شہریوں کی گرفتاری، حراست اور بے دخلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سید خرم علی سنگین جرائم میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ افغان شہریوں کو بے دخل نہیں کیا جائے گا۔ آر پی اومعمولی جرائم میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ افغان شہریوں کو بے دخل کردیا جائے گا۔ آر پی او غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کے پاس 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ آر پی او