اسلام آباد (سی این پی )ایئرپورٹ کسٹم کا سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن بیرون ملک سے سمگل کیے جانے والے کروڑوں روپے مالیت کے تین سو قیمتی موبائل قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی گئی کلیکٹر کسٹم اسلام اباد ایئرپورٹ اطلاع ملی تھی کہ بیرون ملک سے بھاری مقدار میں موبائل سمگل کیے جا رہے ہیں جس پر ایئرپورٹ کسٹم کی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے نے نو بجے کے قریب ایک مسافر محمد علی حسن کو روکا جو کہ شارجہ سے اسلام اباد ا رہا تھا کسٹم حکام ے اس کے بیگ چیک کیے تو اس میں سے 300 موبائل جن کی مالیت تین کروڑ روپے بتائی جاتی ہے ان میں ائی فون ۔ سام سنگ اور دیگر قمیتی موبائل شامل تھے۔ کو قبضہ میں لے کر ملزم کو گر فتار کر لیا دوارں تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ موبائل کی سمگلنگ کر تا رہا ہے کسٹم نے مقد مہ درج کر لیا ہے یار رہے کہ موبائل شارجہ سے پاکستان سمگل کئے جارہے تھے ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">