چیف ایڈیٹر شیخ محمد امین کی پوتی اور ایگزیکٹو ایڈیٹر عابد بشیر کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب

ملتان(سی این پی) ریجنل اخبار روزنامہ حیرت کے چیف ایڈیٹر شیخ محمد امین کی پوتی اور ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ حیرت شیخ محمد عابد بشیر کی صاحبزادی کی رخصتی کے موقع پر دلہا عمر ارشد پل،شوکت اشفاق،عبدالجبار مفتی،سجاد جہانیہ،مرزا ندیم،رانا شاہد الحسن،فضیل سہو، روف مان،راو وسیم اصغر،ملک فیاض اعوان ،چوہدری محمود ،سید توقیر شاہ،شیچ پروفیسر شیخ ساجد بشیر ،شیخ خالد بشیر ،مرزا سعید بیگ،عمران اعظمی ، منصور عباس ،سید مزمل شاہ ، شیخ وحید، فیاض بھٹی، عامر قریشی موجود ہیں۔