اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثے میں دو بائیک سوار خواتین پولیس اہلکار زخمی ہو گئیں
کار سوار کو گاڑی سمیت تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا، زخمی پولیس اہلکاروں کو پولی کلینک ہسپتال پہنچایا گیا جہاںانہیں بنیادی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے ۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔