نیشنل پریس کلب الیکشن:تمام پینلوں کے امیدواروں کی لسٹ جاری

اسلام آباد(سی این پی)نیشنل پریس کلب الیکشن:تمام پینلوں کے امیدواروں کی لسٹ جاری ،جرنلسٹ کونسل پینل کے متفقہ امیدوار کے نام سامنے آگئے جس کی تفصیل درج ذیل ہے
1۔ صغیر چوہدری۔ صدر ۔
2۔ سردار حفیظ۔ سیکریٹری (روزنامہ جنگ)
3۔ عابد ہاشمی۔ فنانس سیکریٹری (کشمیر ایکسپریس )
ممبرز گورننگ باڈی
1۔ ارشاد قریشی۔ 24 نیوز
2۔ عمر فاروق۔ دنیا نیوز
3۔ ماجد سندھی (کیمرہ مین) ایک نیوز*
4۔شیراز احمد شیرازی۔ ایک نیوز
5۔ شمس نیازی۔ پاکستان
6۔ احسان بخاری۔ اوصاف
7۔ مہوش نذیر۔اے آر وائی نیوز
1۔ رانا کوثر علی۔ نائب صدر 2 انوار عباسی۔ نائب صدر(اے بی این نیوز )
3 عرفان ہاشمی۔ نائب صدر۔چیف کیمرہ مین(جیو نیوز)
1۔ مہوش فخر۔ نائب صدر(وویمن) ڈان نیوز پروڈیوسر
1۔ صائمہ بھٹی۔ جوائنٹ سیکرٹری ویمن۔( این این آئی)
2۔امجد علی عباسی جوائنٹ سیکرٹری۔( 92 نیوز )
3۔ وسیم عباسی۔ جوائنٹ سیکرٹری(ہم نیوز )