سب انسپکٹر راشد کیانی کو انسپکٹر کے عہدے کا رینک لگادیا گیا

راولپنڈی(امتثال بخاری سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے احکامات پر انسپکٹرز کو رینک لگانے کی تقریب۔

آر پی او بابر سرفراز الپا اور اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر سب انسپکٹر راشد کیانی کو انسپکٹر کے عہدے کا رینک لگاتے ہوئے۔

آپ بطور ایس ایچ او رتہ امرال 02 سال تعینات رہے جس میں رتہ امرال سے تقریباً جرائم کا خاتمہ ممکن بنا کر راولپنڈی پولیس کا نام روشن کرنے میں کردار ادا کیا۔

جبکہ ایس ایچ او پیرودھائی سمیت راولپنڈی میں متعدد تھانوں میں بطور تفتیشی افسر راولپنڈی پولیس کا نام روشن کرنے میں کردار ادا کیا۔

آپ کی تعیناتی کو عوام آج بھی اچھے الفاظ میں یاد کرتے ہوئے ،راولپنڈی سمیت گرد و نواح میں عوام کی جانب سے ترقی ملنے پر راشد کیانی کو مبارکباد سمیت نیک دعاو¿ں کا سلسلہ جاری ہے