اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی کے اسلام اباد میں امن امان قائم رکھنے کے احکامات کے باوجود وفاقی پولیس چوروں ڈکیتوں کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ جمعرات اور جمعہ کے روز مجموعی طور پر 65 وارداتیں ہوئیں پولیس ریکارڈ کے مطابق اسلام اباد میں اسلام اباد کے مختلف تھانوں کی حدود میں چوری کی نو ڈکیتی اور موبائل چھیننے کی وارداتیں ساتھ ہوئی لاکھوں روپے مالیت کی تین گاڑیاں سات موٹر سائیکل اور لاکھوں روپے مالیت کی دیگر تین گاڑیاں چوری ہوئی اس طرح مجموعی طور پر جمعرات کے روز 29 وارداتوں کی اطلاع ہوئی جس پر پولیس نے ابھی تک مقدمات درج کیے ہیں یا نہیں تاہم پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے ریسٹ کیو 15 کے ریکارڈ کے مطابق 29 کال وصول ہوئی جبکہ جمعہ کے روز 10 چوری کی وارداتیں 9 وہ گاڑیاں چوری لاکھوں روپے مالیت کی دو گاڑیاں چوری 11 موٹر سائیکل چوری ہوئے دو قتل ہوئے دو ہوائی فائرنگ کے واقعات پیش ائے اس طرح مجموعی طور پر 36 وارداتیں ہوئیں جمعہ کے روز جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ائی جی اسلام اباد کو واضح ہدایت تیاری کر رکھی ہیں اس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں لیکن اسلام اباد پولیس من نعت تجربہ کار ایس ایچ او کی تعیناتی اور نہ تجربہ کار پولیس اہلکاروں کی وجہ سے شہری روزانہ کی بنیاد پر اپنی قیمتی چیزوں گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم ہو رہے ہیں وزیر داخلہ نے اسلام اباد پولیس میں افسران کے تبادلے بھی کیے لیکن نہ تجربہ کاری کی باعث پولیس ابھی جرائم پیشہ عناصر پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہو پا رہی اس حوالے سے پی ار او اسلام اباد پولیس سے ان کا موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا گیا جو نہ ہو سکا
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">