راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 22 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا
تھانہ صدر بیرونی پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ارشد محمود نے ا±سکی غیر موجودگی میں آسکے گھر گھس کرا±سکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا
جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ارشد نامی ملزم کو گرفتار کرلیا
ایس ایس پی صدر نے کہا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے
خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے