اسلام آباد میں محبت کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت میں محبت کی شادی کرنیوالے جوڑے کوتھانہ ترنول کے علاقہ پنڈ پڑیاں میں قتل کردیاگیاہے

24سالہ مرجانہ بی بی اورانیس سالہ شعیب نے محبت کی شادی کی تھی اورانہیں خوف تھاکہ لڑکی کے ورثاء انہیں قتل کردیں گے

جس پر وہ اپنی جان بچانے کے لئے ترنول کے موضع پنڈ پڑیاں میں ایک گھر میں رہائش اختیار کی

لیکن مقتولہ مرجانہ بی بی کادیوراپنے ساتھیوں کے ساتھ پنڈ پڑیاں پہنچا اس نے غیرت کے نام پرجوڑے کو اپنے ساتھیوں سے ملُ کرانہیں قتل کردیا