راجہ ارشد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،صدر عابد حفیظ ائیر پورٹ کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی

راولپنڈی۔ ایئرپورٹ کو آپریٹیوہائوسنگ سو سائٹی کے صدر عابد حفیظ بٹ، جنرل سیکرٹری رانا عبید علی خان نے کہا ہے کہ ائیرپورٹ کو آپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی گلزارِ قائد راولپنڈی کے آفس پر راجہ ارشد AMڈویلپر,جو کہ فہد ملک کیس میں کراچی جیل میں ہے اپنے بھائیوں راجہ عنصر,راجہ امجد,بیٹے عثمان ارشد شاہ زیب ارشد,کی ایما پر افغانی 786ولی جان گروپ کے زریعے دن دھاڑے اندا دھند فائرنگ دن ڈھائی بجے بروز منگل اسکول ٹائم کے دوران پبلک آفس پر آتشی اسلحے سے فائرنگ سوسائٹی انتظامیہ کو راجہ ارشد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اورسوسائٹی میں افغانی گروپ نے خوف و ہراس پھیلایاسوسائٹی انتظامیہ نے ممبران کے تحفظ کے لیے ,CMپنجاب مریم نواز ,وزیرِداخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب، آر پی او، سی پی او راولپنڈی اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے,اور افغانیوں کے خلاف مکمل آپریشن کیا جائے ممبران اور اہلیان سو سائٹی کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر ، ممبران ایگزیکٹو باڈی سردار ندیم،افتخار خان ،اصغر رانجھا،صابر خان تنولی، چوہدری ماجد مختار، مرزا وقاص، عمران حسین، ملک عمران عباس، زین کیانی، محمد شفیق جان،کاشف ضمیر قریشی، اور سو سائٹیوں کے رہائشیوں کی بڑی تعدا دنے شرکت کی۔ انہوںنے کہا کہ سوسائٹی انتظامیہ نے راجہ ارشد جو کہ ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کا برائے نام ڈویلپر تھا کو زمین ٹرانسفر بابت کہا جو کوآپریٹو ہائی لاز کے مطابق ڈویلپر سوسائٹی کے نام زمین کروانے کا پابند ہے۔ اور یہ بات سوسائٹی اور ڈویلپر کے ایگریمنٹ میں بھی درج ہے۔ جس پر سیکرٹری ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی نے AM Builders راجہ ارشد گروپ کو متحد و لیگل لیٹرز جاری کئے کہ زمین ٹرانسفر 590 کنال جو کہ سوسائٹی کے نام Shortfall ہے یہ زمین راجہ ارشد وغیرہ AM Builders نے سوسائٹی کے نام ٹرانسفر کروانی تھی۔ جس میں قبرستان ، پارک اوور ہیڈ ٹینک وغیرہ کی زمین تھی۔ جس پر راجہ ارشد نے سوسائٹی انتظامیہ کو بذریعہ Whatsapp Voice میسج میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیںگزشتہ روزراجہ ارشد، راجہ عنصر ، راجہ امجد پسران بخشیش مغل ، راجہ عثمان ، راجہ احتشام پسران راجہ ارشد کی ایما پر ولی جان (افغانی ) 786 گروپ کے مسلح نا معلوم اشخاص نے ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کے پبلک آفس پر بانیت قتل حملہ آور ہو کر شارع عام پر فائرنگ کر کے اور سکول کے بچوں اور عوام الناس میں خوف و ہراس پیدا کر کے بجلی کی تاروں اور پنجاب کو آپریٹو سوسائٹی کی بلڈنگ کو سخت نقصان نے پر تھانہ ایئر پورٹ میں مقدمہ نمبر 1778/24 کریا اب ملزمان کی جانب سے سوسائٹی کے منتخب ممبران کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں انہوںنے آج ائیرپورٹ سوسائٹی آفس کے باہر ہونے والے واقعہ کے بارے میں کہا کہ راجہ ارشد مجرم بیرسٹر فہد ملک قتل کیس)جوکہ کراچی لانڈی جیل میں ہے۔جوکہ اپنے گروپ کے ذریعے اے۔ایم ڈویلپر کے نام سے سوسائٹی سیکٹر فور میں کام کرتا ہے جس نے کوٹ جبی اور چکلالہ کے شریف لوگوں کی جدی زمینوں پر ناجائز قبضے کر کے پلاٹس بنا کر شریف شہریوں کو الاٹ کروا دیتا تھا اور ملکیت سوسائٹی کے نام کروانے کے بجائے بقیہ کر دیتا تھا آج تک مقامی لوگ زمینوں کے پیسوں کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور اس فراڈ کی آڑ میں ہزاروں آلاٹی affective بھی ہوئے چونکہ ارشد نے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹیز پنجاب سے 2009 میں affiliation ایگریمنٹ کیا جس اعتماد پر سابقہ تمام انتظامیہ پلاٹس الاٹ کر دیتی تھی اب جب کافی عرصہ ہر انتظامیہ کے کہنے پر یہ زمین نام نہ کرواتا تھا تو سوسائٹی انتظامیہ اسے شوکاز جاری کرتی تھی اور یہ سوسائٹی انتظامیہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر ہوائی فائرنگ کروا کر خاموش کروا دیتا تھا۔ انہوںنے کہا کہ گزشتہ روز بھی یہی معاملہ ہوا جب سوسائٹی انتظامیہ نے راجہ ارشد جو کہ ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کا برائے نام ڈویلپر تھا کو زمین ٹرانسفر بابت کہا جو کوآپریٹو ہائی لاز کے مطابق ڈویلپر سوسائٹی کے نام زمین کروانے کا پابند ہے۔ اور یہ بات سوسائٹی اور ڈویلپر کے ایگریمنٹ میں بھی درج ہے۔ جس پر سیکرٹری ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی نے AM Builders راجہ ارشد گروپ کو متحد و لیگل لیٹرز متعلق کروائے جانے زمین ٹرانسفر 590 کنال جو کہ سوسائٹی کے نام Shortfall ہے۔ جو زمین راجہ ارشد وغیرہ AM Builders نے سوسائٹی کے نام ٹرانسفر کروانی تھی۔ جس میں قبرستان ، پارک اوور ہیڈ ٹینک وغیرہ کی زمین تھی۔ جس پر راجہ ارشد نے سوسائٹی انتظامیہ کو بذریعہ Whatsapp Voice میسج میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اس سے قبل بھی سابقہ انتظامیہ ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کے لیٹر جاری کرنے پر راجہ ارشد کی ایما پر راجہ عنصر، شوزب، حافظ عمر وغیرہ نے سوسائٹی دفتر پر حملہ کیا تھا جس پر بنام سابقہ سیکٹری جاوید خان J.K کی طرف سے مقدمہ نمبر 763/22 مورخہ 19.05.2022 بجرم /427/109/342/148/149 506 ت پ تھانہ ائیرپورٹ درج رجسٹر ہوئی تھی۔ آج راجہ ارشد، راجہ عنصر ، راجہ امجد پسران بخشیش مغل ، راجہ عثمان ، راجہ احتشام پسران راجہ ارشد کی ایما پر ولی جان (افغانی ) 786 گروپ) کے مسلح نا معلوم اشخاص نے ائیر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کے پبلک آفس پر بانیت قتل حملہ آور ہوئے کر شارع عام پر فائرنگ کر کے اور سکول کے بچوں اور عوام الناس میں خوف و ہراس پیدا کر کے بجلی کی تاروں اور پنجاب کو آپریٹو سوسائٹی کی بلڈنگ کو سخت نقصان پہنچا ک ملزمان کے خلاف کاروائی کرکت ہمیں تحفظ فرام کیا جائے۔